بھارت کی صرف ایک کمپنی کی مارکیٹ ویلیو پاکستان کی جی ڈی پی سے بڑھ گئی
نئی دہلی : بھارتی بزنس گروپ ٹاٹ کی کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) سے بڑھ گئی ہے۔
بھارتی میڈیا میں شائع رپورٹس کے مطابق ٹاٹا گروپ کا مارکیٹ حجم پاکستان کی معیشت سے…