شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل واپس بھجوانے کا حکم
راولپنڈی: عدالت نے نیو ٹاؤن پولیس کی جانب سے شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔
راولپنڈی کی انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز…