مارک زکر برگ نے جو جٹسو میں بلیو بیلٹ حاصل کرلی
واشنگٹن: مارک زکر برگ نے جو جٹسو میں بلیو بیلٹ حاصل کرلی۔ میٹا کمپنی کے سی ای او مارک زکر برگ نے جو جٹسو میں بلیو بیلٹ حاصل کرلی ہے۔ 39 برس کے بلینئر نے انسٹا گرام پر اس حوالے سے اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں اور اس حوالے سے بتایا ہے۔…