چیئرمین پی ٹی آئی کا وسیم اکرم پلس پارٹی سے فارغ ،جنوبی پنجاب سے 22 اراکین کا صفایا کردیا
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کا وسیم اکرم پلس کو پارٹی سے نکال دیاگیا ۔پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سمیت 22 سابق ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکال دیا ہے۔تحریک انصاف نے پارٹی کا نام، عہدہ اور رکنیت کا استعمال…