جنرل فیض کیخلاف تحقیقات کیلئے بننے والی کمیٹی پر یقین ہے، اس کے نتائج نکلیں گے: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل فیض حمید سے متعلق احسن اقبال کی بات حقیقت پر مبنی ہے۔اس میں کوئی دورائے نہیں، ان سے جب پوچھا گیا کہ لوگوں کو پیسے کیوں دیئے، تو کہا گیا ان کوواپس جانے کا کرایہ دیاگیا۔
نجی ٹی وی…