ویسٹ انڈیز : جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ ،کھلاڑی محفوظ ہیں: پی سی بی
جمیکا: جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ جس سے نقصان کی اطلاعات ہیں تاہم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے موجود قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محفوظ اور خیریت سے ہیں۔
عالمی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح جمیکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ…