مرحوم خادم حسین کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی درست قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ق کے سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم خادم حسین کی جعلی ڈگری کی بنیاد پر نااہلی درست قرار دے دی۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس…