جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط موصول
لاہور : لاہور ہائیکورٹ کےا یک اور جج کو دھمکی آمیز خط موصول ہو گیا۔ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس علی باقر نجفی کو بھی مشکوک خط ملا ہے۔
جسٹس علی باقر نجفی کے سٹاف نے دھمکی آمیز خط وصول کیا۔اب تک لاہور ہائیکورٹ کے 6 ججز کو مشکوک مل…