براؤزنگ ٹیگ

جاپان

جاپان: شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعد اد 48، سونامی کی وارننگ اٹھا لی گئی

ٹوکیو: نئے سال کے موقع پر وسطی جاپان کے ساحل پر آنے والے شدید زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد کم از کم 48 ہو گئی۔ وسطی جاپان کے ساحلی علاقے میں پیر کو آنے والے 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد جاپان  میں بڑے پیمانے پر…

جاپان میں ہیٹ سٹروک الرٹ

ٹوکیو: جاپان میں گرمی کی وجہ سے ہیٹ سٹروک الرٹ جاری کیاگیا ہے۔ جاپان کا سب سے زیادہ درجہ حرارت2018 میں کاما گایا سٹی ( سیتاما) میں 41.1 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا تھا۔ تاہم ا ب متعلقہ محکموں کے مطابق درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ظاہر…

جاپانی عدالت نے ہم جنس پرستوں کی شادی پر پابندی ’غیر آئینی‘ قرار دے دی

ٹوکیو: جاپان کی  عدالت نے ملک کی ہم جنس پرست شادیوں کو تسلیم کرنے میں ناکامی کو ایک "غیر آئینی صورت حال" قرار دےدیا۔ عدالت کے فیصلے نے ہم جنس پرست شادی کی مہم چلانے والوں کے لیے امید کی ایک کرن روشن کر دی۔ جاپان کی فوکوکاعدالت نے کہا کہ…

جاپان: مشکلات کا شکار شرح پیدائش 2022 میں ریکارڈ کم ترین سطح پر آ گئی

ٹوکیو: جاپان میں 2022 میں لگاتار ساتویں سال آبادی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی کے باعث آبادیاتی مسائل مزید گہرے ہو گئے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق مسلسل سات سال کی سالانہ کمی کے بعد جاپان نے…

کورونا کنٹرول کرنے میں ناکامی پر جاپانی وزیراعظم مستعفی

ٹوکیو : جاپانی وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا نے کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں ناکامی پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جاپانی میڈیا کے مطابق 72 سالہ سوگا جنہوں نے وزیر اعظم شنزو ایبے کے مستعفی ہونے پر اقتدار سنبھالا تھا اب خود بھی مستعفی…

6 جی کا کامیاب تجربہ ، ایک سیکنڈ میں ون ٹی بی ڈیٹا ٹرانسفر ہوسکے گا

فرینکفرٹ: دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں فائیو جی موبائل کمیونی کیشن ٹیکنالوجی کا آغاز ہوچکا ہے ۔ پاکستان سمیت بیشتر ممالک اس کی تیاری کرچکے ہیں جبکہ  جنوبی کوریا کی  کمپنی ایل جی الیکٹرونکس نے جرمن تحقیقی اداروں کے تعاون سے سکس جی (6G)…

ٹوکیو اولمپکس : چین 38 طلائی تمغوں کے ساتھ سرفہرست

وکیو: ٹوکیو اولمپکس کے پندرہویں روز امریکا نے مزید 5 گولڈ میڈلز جیت کر چین سے طلائی تمغوں کی تعداد کے فرق کو کم ضرور کرلیا لیکن ٹیبل پر بدستور اُس کی دوسری پوزیشن ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چین 38 گولڈ میڈلز کے ساتھ پہلے، امریکا 36 سونے…