نواز شریف کی اپیلوں میں بڑی جان ہے، ان کو انہی عدالتوں سے ریلیف ملے گا اور باعزت بری ہوں گے: رانا…
لاہور:سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے، ان کی اپیلوں میں بڑی جان ہے، نواز شریف کو بے بنیاد اور انتقام کی بنیاد پر سزائیں ہوئی تھیں، انہی عدالتوں سے نواز شریف کو ریلیف ملے گا اور وہ باعزت بری ہوں…