انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آج سے آغاز
اسلام آباد: انتخابات کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج یکم جنوری 2024 سے ہو رہا ہے۔ قومی اور صوبائی نشستوں کیلئے جن امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے وہ آج سے ہائیکورٹ میں اپیلیں کرینگے۔
ہائیکورٹ ٹربیونل میں اپیلیں یکم سے 3…