سائفر کیس: اڈیالہ جیل میں بدمزگی، شاہ محمود قریشی نے ڈیفنس کونسل سے فائل چھین کر دیوار پر دے ماری،…
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں ایک بار پھر بدمزگی ہوئی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے سٹیٹ ڈیفنس کونسل (حکومت کی طرف سے فراہم کیے گئے وکیل صفائی) سے فائل چھین کر دیوار پر دے ماری۔
نیو نیوز کے مطابق سائفر…