تعمیراتی شعبے کو ریلیف کیلئے خود آئی ایم ایف کو فون کیا : وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں تعمیراتی صنعت چلے گی تو لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا جہاں چھوٹا سا طبقہ امیر ہو اور باقی غریب ہوں۔ ماضی میں غریب آدمی کے لیے کوئی پالیسی نہیں بنائی گئی ۔…