براؤزنگ ٹیگ

تشدد

نیوز اینکر اشفاق ستی کا اپنی اہلیہ پر بدترین تشدد 

کراچی : نجی ٹی وی کے مارننگ شو کے اینکر اشفاق ستی کی طرف سے اپنی اہلیہ پر بدترین تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔ نومیکا اشفاق ستی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر الزام لگایا کہ میں اپنے پورے جسم، اپنی پسلیوں، اپنے جبڑے اور اپنے چہرے پر متعدد…

مجرم نےسزا سنانے پر خاتون جج کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

لاس ویگاس: امریکی شہر لاس ویگاس میں مجرم نے تسدد کیس میں سزا سنانے کے دوران عدالت میں خاتون جج کو ہی تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس ویگاس کی عدالت کی خاتون جج نے ملزم ڈیوبرا ریڈن کو تشدد کے…

رضوانہ تشدد کیس، تحقیقات کیلئے 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل: ٹیم میں آئی ایس آئی اورآئی بی کا بھی ایک ،…

اسلام آباد :گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں پانچ رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس کی تحقیقات کے لئے پانچ رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جس کا کنوینر ڈی آئی جی آپریشنز کو مقرر کیا…

 الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے ، رضوانہ کمزور ہے اس کو انصاف ملنا چاہئے:شیری رحمان

اسلام آباد : وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہاکہ الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے ۔ الیکشن وقت پر ہونے چاہیئں ۔ شیری رحمان نے سینیٹ اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے۔ الیکشن وقت پر ہونے چاہیئں ۔    بچی رضوانہ زندگی…

چودہ سالہ ملازمہ پر تشدد، سجل علی نے خاموشی توڑ کر حق میں ویڈیو وائرل کردی 

کراچی:اسلام آباد میں 14 سالہ گھریلو ملازمہ پر سول جج کی اہلیہ کے بہیمانہ تشدد پر اداکارہ سجل علی بھی خاموش نہ رہیں۔سجل علی نے ایک ویڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں سجل نے کہا میری آپ سب سے درخواست ہےکہ خدا کے واسطے چھوٹے…

بھارت میں انتہاپسند ہندوؤں کا ایک اور مسلمان پر تشدد، جے شری رام کے نعرے لگوائے

کانپور : بھارتی ریاست اتر پردیش میں انتہا پسند ہندوؤں کے ہجوم نے ایک مسلمان شخص پر تشدد کرنے کے بعد سڑک پر گھمایا اور 'جے شری رام'‘ کے نعرے لگانے پر مجبور کیا۔ بھارتی خبر رساں ادارے دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر زیر گردش واقعے…