پاکستان اور بھارت کشیدگی سے گریز کریں، بات چیت کے ذریعے حل تلاش کریں، میتھیو ملر
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے اپنی پریس بریفنگ میں کہا کہ وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے جمعہ کو پاکستان کے وزیر خارجہ سے بات کی، گفتگو میں مضبوط شراکت داری کا اعادہ کیا گیا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے…