پاکستانی طالبان افغانستان سے نکل جائیں : افغان طالبان کا حکم
کابل : پاکستان کی جانب سے تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے حوالے سے شکایات کے ازالے کےلیے افغان طالبان نے اعلیٰ سطح کا کميشن تشکیل دیدیا ہے۔
وائس آف امریکا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ پاکستان کی ٹی ٹی پی کے حوالے سے…