عمران خان کی نااہلی کے نتائج انتہائی تباہ کن ہیں : لطیف کھوسہ
اسلام آباد : الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کو نااہل قرار دینے کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کے بغیر کچھ نہیں ۔20 دن میں الیکشن کا کہا گیا ہے ابھی انہیں ریلیف نہ ملا تو نتائج…