بھارتی نے گاندھی سے متاثر ہوکر کینیڈا میں بھوک ہڑتال کردی
برٹش کولمبیا: کینیڈامیں گاندھی سے متاثر بھارتی نے بھوک ہڑتال کردی۔ بھارتی کے گھر کے پاس پکل پال کورٹس ہیں اس کی آوازوں سے اس کو ناگواری کا احساس ہوتا ہے اس وجہ سے اس نے بھوک ہڑتال کردی ہےکہ جب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا وہ گاندھی کی…