پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان ریلوے بھی پیچھے نہیں رہا، 10 فی صد کرائے بڑھادئے
لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کے بعد پاکستان ریلوے بھی کسی سےکم نہیں رہا اور ٹرین کے کرایوں میں دس فی صد اضافہ کردیاگیا۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اس وقت تاریخ کی بلندی پر ہیں اور نگران حکومت کی موجودگی میں بڑھائی…