براؤزنگ ٹیگ

بنگلہ دیش

 سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور نے اس قوم کا عزم مضبوط تر کیا، اے پی ایس کے عظیم شہدا اور ان کے اہلخانہ…

اسلام آباد: نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ  آرمی پبلک اسکول پشاور کے سانحے نے اس قوم کا عزم مضبوط تر کیا، قوم کی ہمدردیاں ان والدین کے ساتھ ہیں جن کے بچوں نے اس سانحے میں عظیم قربانی دی۔ سانحۂ آرمی پبلک اسکول کی…

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو 9برس مکمل، شہید بچوں کی یادیں آج بھی دلوں میں زندہ

پشاور: سانحہ آرمی پبلک سکول کی 9 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، سال 2014 کو آج (16 دسمبر) کے دن سفاک دہشت گردوں نے معصوم بچوں کو نشانہ بنایا۔ 16 دسمبر کے معصوم شہدا کو پاکستانی عوام خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔ قوم کا کہنا ہے کہ…

پاکستان میں بھارت ، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں پٹرول اب بھی سستا ہے: نگران وزیر توانائی 

اسلام آباد :نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاکستان میں خطے کے مقابلے میں پٹرول اب بھی سستا ہے۔ بنگلہ دیش، سری لنکا اور بھارت میں پٹرول کی قیمتیں پاکستان سے زیادہ ہیں۔ نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر…

بنگلہ دیش، ڈینگی وبا کی صورت پھیل گیا، 176فراد ہلاک

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں ڈینگی کی وبا پھیلنے لگی۔ اب تک ڈینگی سے 176 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جن میں سے صرف 115 افراد جولائی کے 23 دنوں میں جان سے گئے ہیں۔ بنگلہ دیش میں حالیہ مون سون کے دوران جہاں دیگر بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے وہیں مچھر…

انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی، 15 افراد ہلاک

انڈونیشیا:انڈونیشیا میں کشتی ڈوب گئی، 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کے سولاویسی جزیرے میں 48 مسافروں کو لے جانے والی لکڑی کی کشتی ڈوبنے کی وجہ سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ انڈونیشیا کی نیشنل ریسکیو ایجنسی کے حکام کا کہنا ہے…

بنگلہ دیش، مسافروں سے بھری بس حادثے کا شکارہوگئی

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں مسافروں سے بھری بس حادثے کاشکار ہوگئی۔ اس حادثے کے نتیجے میں 17 افراد جان کی بازی ہار گئے۔مسافروں سے بھری بس بے قابو ہو کر ضلع جھالکتی صدر کے علاقے چھترکنڈا کے ایک تالاب میں جا گری۔ بس میں 52 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش…

آموں کا تحفہ

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کوبھی آموں کا تحفہ ملا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کو بنگلہ دیش کی طرف سے آموں کا تحفہ بھجوایاگیاہے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کو آموں کا تحفہ بھجوایا ہے۔ بنگلادیشی…

افغانستا ن پہلی بار بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز جیت گیا،دوسرے میچ میں حریف ٹیم کو 142 رنز سے مات…

چٹاگرام: افغانستان بنگلہ دیش کے خلاف نہ صرف میچ جیتا بلکہ سیریز بھی جیت گیا۔ افغانستان کی ٹیم نے حریف ٹیم دوسرے ون ڈے میچ میں 142 رنز سے شکست دے کر سیریز جیت لی ۔ افغانستان نے 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش…

ایشیا کپ: بنگلہ دیش نے بھارت کی حمایت کر دی

بنگلہ دیش: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کی طرف سے پیش کیے جانے والے ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے میچز دبئی میں کرانے کی مخالفت کر دی۔ ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی طرف سے کہنا ہے کہ ہمیں…

نیوزی لینڈ کو ایک اور شکست، بنگلہ دیش کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں برتری

ڈھاکا : بنگلہ دیش نے پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ کو چار رنز سے ہرا دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق اس فتح کے ساتھ بنگلہ دیش کو  سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ بنگلہ دیش…