براؤزنگ ٹیگ

بند

افغانستان میں ریڈ کراس کا 25 ہسپتال بند کرنے کا فیصلہ

کابل: افغانستان میں ریڈ کراس کے25 ہسپتال بند کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ افغانستان میں فنڈز کی کمی کی وجہ سے ریڈ کراس نے ناکافی وسائل کی وجہ سے 25 ہسپتالوں کے لیے کام کرنے اور مالی امداد سے معذرت کرلی ہے۔ طبی امداد پروگرام کے تحت 33 ہسپتالوں…

ایس ای سی پی کی بڑی کارروائی،120 غیرقانونی لون ایپس بند

کراچی :سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 120 غیرقانونی پرسنل لون ایپس کو بند کروادیاہے ۔ سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے 120 غیرقانونی پرسنل لون ایپس بند کروا دی ہیں۔ ایس ای سی پی نےصارفین کے تحفظ…

بلوچستان کے دالبندین ایئرپورٹ کا رن وے ایک سال تک فلائٹس آپریشن کیلئے بند

کراچی: بلوچستان کے دالبندین ایئرپورٹ کے رن وے کو ایک سال تک فلائٹس آپریشن کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ دالبندین ایئر پورٹ کا رن وے نمبر 13/31 فلائٹ آپریشن کیلئے بند کیا گیا ہے جو 6 اگست 2024 تک بند…

دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا

عارف والا:دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا۔ سیلابی ریلوں کے باعث دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی نے عارف والا کے مضافات میں تباہی مچا دی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ صابوکا کے مقام پر دریائے ستلج کا حفاظتی بند ٹوٹ گیا، سیلابی…

حکومتی فیصلہ نہیں مانتے، سکول ہر حال میں کھولیں گے: پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن

اسلام آباد : سکولز بند کرنے کا حکومتی  فیصلے کے خلاف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ڈٹ گئی ۔سیکرٹری پرائیویٹ سکولز وحید خان نے کہا کہ ایسے کسی فیصلے کو ماننے کیلئے تیار نہیں طلباء کا مستقبل پہلے ہی تباہ ہورہا ایسی تعلیم کش پالیسی کو…

پنجاب میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور : نو اور دس محرم الحرم کو لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔ وزارت داخلہ کے مطابق  محرم الحرام کے جلوسوں اور  حساس مقامات پر موبائل فون سروس بند رکھی جائے گی۔ وزارت داخلہ کا کہنا ہے…