براؤزنگ ٹیگ

بلا

پی ٹی آئی کاامیدواروں کے نام اورانتخابی نشان کی تلاش کیلئے آن لائن پورٹل متعارف، ڈور ٹو ڈور مہم کا…

پشاور: الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنے انتخابی نشان سے محروم کیے جانے کے بعد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے مضبوط سوشل میڈیا نیٹ ورک کا فائدہ اٹھانے کے علاوہ اپنے حامیوں سے رابطے میں رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ …

دباؤ کیوجہ سے اختر اقبال نے مؤقف بدلا، الحاق کے فیصلےمیں میری رضا مندی تھی نہ عمران خان آگاہ تھے:…

کراچی: تحریک انصاف کے سینئر رہنما حامد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی نظریاتی سے الحاق کے فیصلے میں میری رضامندی شامل نہیں تھی اور مجھے لگتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان بھی الحاق سے آگاہ نہیں تھے۔ نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں گفتگو کے…

پی ٹی آئی کے وکلا کو نہ سنتے تو پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کل ہی معطل کر دیتے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے انتخابی نشان کےمعاملے پر  پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راستسماعت  کا آغاز ہو گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ…

پی ٹی آئی کا ‘بلا’، الیکشن کمیشن کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت جاری

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر براہ راستسماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی…

پی ٹی آئی کا ‘بلا’، الیکشن کمیشن کی اپیل پر سپریم کورٹ میں سماعت کچھ دیر کیلئے ملتوی

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف کو بلے کا انتخابی نشان واپس کرنے کے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل پر براہ راستسماعت ڈیڑھ بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی…

بلا واپسی کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کو بلا واپسی کے پشاور ہائیکورٹ  کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن آپ پاکستان نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے دائر اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پشاور…

بلا واپسی کیس: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے بلے کے حصول کی درخواست تحریک انصاف کےواپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔ تحریک انصاف کی بلے کے نشان کے حصول کے لیے دائر اپیل  پر  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ پر سماعت کی۔بینچ…

پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پا کستان تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، انتخابی نشان کیس کی سماعت ملتوی

پشاور: عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا پارٹی کے پاس رہے گا یا چھین لیا جائے گا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر نظر ثانی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت ملتوی کر کے سماعت کل دوبارہ کرنے کی ہدایت…

تحریک انصاف کا "بلا” : پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ

پشاور: عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا پارٹی کے پاس رہے گا یا چھین لیا جائے گا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر نظر ثانی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ  کےجسٹس…