روس کو کوئی نہیں روک سکے گا، بابا وانگا کی تہلکہ خیز پیشگوئی
لاہور: بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا کی روس اور یورپ سے متعلق ایک پیشگوئی نے دنیا بھر بالخصوص یورپ میں تذبذب کی کیفیت پیدا کر دی ہے اور اس پیشگوئی پر کافی بات کی جا رہی ہے۔
غیر ملکی…