براؤزنگ ٹیگ

بائیک

پرتگالی بائیکر پاکستان میں روڈ ایکسیڈنٹ میں مارا گیا

کوئٹہ: پرتگالی بائیکر پاکستان میں روڈ ایکسیڈنٹ میں مارا گیا۔  28 سال کا بائیکر نونو میگول ولائو کاستانیریا کاتعلق  پرتگال سے ہے۔ اس کا پاک ایران بارڈر کے قریب  دالبندین میں ایکسیڈنٹ ہوا جو اس کے لیے جان لیوا ثابت ہوا۔ …