ایف اے ٹی ایف سے پاکستان کے جلد نکلنے میں وزارت خارجہ کا اہم کردار ، روایتی اپروچ کے ساتھ کام نہیں…
اسلام آباد : وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہےکہ دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں ۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں انتظامی اصلاحات سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ دنیا کے ساتھ اچھے روابط کیلئے اہم فیصلے ضروری…