غیر قانونی آن لائن مواد کی اپ لوڈنگ روکنا اب ممکن !
کراچی:صارف دوست کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرا دیاگیا۔پی ٹی اے نے غیر قانونی آن لائن مواد کی اپ لوڈنگ کو روکنے کے لیے صارف دوست کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا ہے۔سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا کے اس دور میں غیر قانونی آن لائن مواد…