فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن، سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی۔آئندہ سماعت ایک ماہ بعد ہو گی۔
وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی…