پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
اسلام آباد : پاکستان کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے ۔افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا…