توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس: تحریک لبیک پاکستان کے 26 کارکنان بری
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کیخلاف توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 26 کارکنان کو بری کر دیا ۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج عبہر گل خان نے فیصلہ سنایا کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کیخلاف…