براؤزنگ ٹیگ

انتخابی نشان

پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی ”مور“ کے انتخابی نشان کے لیے درخواست

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں قیصرہ الہی نے این اے 64 اور پی پی 32 میں ”مور“ کے انتخابی نشان کے لیے درخواست دائر کردی۔ قیصرہ الہی نے ایڈووکیٹ فرمان منیس کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 64 اور  صوابائی…

قومی اور صوبائی اسمبلی کے سو سے زائد حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی روک دی گئی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صوبائی اور قومی اسمبلی کے سو سے زائد حلقوں میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی روک دی۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق جن قومی اور صوبائی حلقوں میں انتخابی نشانات کے حوالے سے معاملات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں ان…

خالی ہاتھ لڑیں گے الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، ایسے انتخابات ہوئے تو دو ماہ بھی حکومت نہیں چل سکے…

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بابر اعون نے کہا کہ ہم سے بلا چھین لیا گیا، پچ اکھاڑ دی گئی ہے، ہم خالی ہاتھ لڑیں گے اس کے باوجود عام انتخابات سے بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی…

الیکشن کمیشن نےبیلٹ پیپرز کی چھپائی کی باقاعدہ منظوری دے دی

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن  نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے اعلی سطح کے اجلاس میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی  باقاعدہ منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں…

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

پشاور: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے عدالتی احکامات پر عمل درامد نہ ہونے کی بنا پر پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر…

پی ٹی آئی کاامیدواروں کے نام اورانتخابی نشان کی تلاش کیلئے آن لائن پورٹل متعارف، ڈور ٹو ڈور مہم کا…

پشاور: الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنے انتخابی نشان سے محروم کیے جانے کے بعد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے مضبوط سوشل میڈیا نیٹ ورک کا فائدہ اٹھانے کے علاوہ اپنے حامیوں سے رابطے میں رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ …

اے این پی عام انتخابات 2024 اپنے انتخابی نشان لالٹین پر لڑے، الیکشن کمیشن کا پارٹی پر جرمانہ عائد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی کیس میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو انتخابی نشان لالٹین الاٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے اے این پی کے انٹرا پارٹی الیکشن پر محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے اے این پی کو 20 ہزار روپے…

پی ٹی آئی کے وکلا کو نہ سنتے تو پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کل ہی معطل کر دیتے: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کے انتخابی نشان کےمعاملے پر  پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر سپریم کورٹ میں براہ راستسماعت  کا آغاز ہو گیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ…

پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پا کستان تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دے دیے،بلے کا نشان برقرار

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف دائر انٹراپارٹی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیے گئے ہیں جبکہ بلے کا نشان برقرار رہے گا۔ پی ٹی آئی کو 20 دن کے اندر پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دیا…