پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر پٹرول بم حملہ: چیف الیکشن کمشنر کا نوٹس، 10 افراد کیخلاف مقدمہ درج
لاہور: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے صوبائی دارلحکومت لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر نامعلوم افراد کے پٹرول بم حملے کا نوٹس لے لیا۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی-162 سے امیدوار منظر عباس کھوکھر کے بیٹے کی مدعیت…