عمران خان کے بعد بڑا عہدہ میرا ہے، میر اتجربہ بیرسٹر گوہر سے زیادہ ہے: لطیف کھوسہ
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے نائب صدر سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ عمران خان کے بعد میرا عہدہ ہے، میں تحریک انصاف کا نائب صدر ہوں۔ بیرسٹر گوہر خان کا اتنا تجربہ نہیں جتنا میرا ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے…