امین گنڈا پور کے بھائی کی نااہلی ، فواد چودھری کی الیکشن کمیشن پر شدید تنقید
اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے وفاقی وزیر امین گنڈا پور کے بھائی کو نااہل قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر شدید تنقید کی ہے ۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ عمر امین گنڈاپور کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج…