براؤزنگ ٹیگ

امریکا

پی ٹی آئی امریکا میں پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھولنے کیلئے تیار، فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کو ٹارگٹ…

واشنگٹن: امریکا میں پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف نیا محاذ کھولنے کی تیاری کر لی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن 2024ء پر اثر انداز ہونے کیلئے پی ٹی آئی کی امریکا اور پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کا انکشاف ہوا ۔ روزنامہ جنگ میں شائع…

صدر بن کر غیر ملکیوں کی امریکا بدری کا سب سے بڑا آپریشن شروع کروں گا: ٹرمپ

نیویارک : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ 2024 کے صدارتی انتخابات جیت جاتے ہیں تو وہ ’’امریکی تاریخ کا سب سے بڑا ملک بدری کا آپریشن‘‘ (لارجیسٹ ڈومیسٹک ڈی پورٹیشن) شروع کریں گے۔ فیس بُک پر اپنے پیج پر بیان…

پاکستان یمن میں حوثیوں سے نمٹنے کیلئے تعاون کرے : امریکا

واشنگٹن : امریکا یمن کے حوثیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مارگریٹ میکلاؤڈ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی انٹرنیشنل کمبائن میری ٹائم فورس کی مؤثر رکن…

اسرائیل پر لعنت، امریکی حکمرانو! شرم کرو، مسلم حکمرانو! ڈوب مرو ،اے اللہ! نئے سال میں فلسطینیوں کو…

لاہور : مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم رکوانے میں ناکامی پر امریکا اور مسلمان ممالک شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ خُونِ فلسطین سے رنگین نئےعیسوی سال کا…

عمران خان کو پھانسی نہیں ہونے دیں گے، لندن اور امریکا میں مقدمہ لڑیں گے: علیمہ خان

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو پھانسی نہیں ہونے دیں گے۔ لندن اور امریکا میں مقدمہ دائر کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  علیمہ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر امریکار روانہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل عاصم منیر  سرکاری دورے پر امریکا روانہ  ہوگئے ہیں۔ جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا پہلا دورہ ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف امریکی عسکری قیادت اور حکومتی نمائندوں سے ملاقاتیں  کریں گے ۔

طوفان الاقصیٰ : حماس کے حملوں میں غیر ملکیوں کی ہلاکت کی تصدیق

تل ابیب : حماس کے اسرائیل پر 7000 راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد فلسطین اور اسرائیل میں جنگ چھڑ گئی،حملے میں ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 700 سے زائد ہو چکی ہے جبکہ 22 سو سے زائد زخمی اور 100 سے زائد یرغمال بنالیے گئے۔ حماس…

پاکستان میں جاری بحران کا حل منصفانہ انتخابات ہیں،لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں ان پر کون حکمرانی کرے گا:…

واشنگٹن : امریکی پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیا الزبتھ ہورسٹ نے کہا ہے کہ امریکا، پاکستان میں ایسے منصفانہ انتخابات کے انعقاد کی حمایت جاری رکھے گا جو انتشار سے پاک ہوں اور لوگوں کو یہ فیصلہ کرنے کی…

سعودی عرب کی خلیجی ممالک اور امریکا کے ساتھ مشترکہ فوجی "عزم النسر” کا آغاز

ریاض: سعودی عرب کی خلیجی ممالک اور امریکا کے ساتھ مشترکہ فوجی "عزم النسر" کا آغاز ہوگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق مشترکہ مشقوں میں زمینی افواج اور ان کے امریکی ہم منصبوں نے شمالی علاقے میں کنگ خالد…

تین ہزار امریکیوں کا یوکرائن جا کر روس کیخلاف لڑنے کا اعلان 

کیف : 12 دن سے جاری یوکرائن اور روس کے درمیان جنگ میں  تین ہزار امریکی شہریوں نے بطور رضاکار یوکرائن جا کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واشنگٹن میں یوکرائن کے سفارت خانے کے ایک نمائندے نے وی او اے کو بتایا کہ یوکرائن کے غیر…