پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے مزید 4 امیدوار الیکشن سے دستبردار
نارووال : پاکستان تحریک انصاف کے نارووال سے صوبائی حلقوں کے 4 امیدوار الیکشن سے دستبردار ہوگئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے چاروں امیدواروں نے الیکشن میں حصہ لینے کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں لیکن پارٹی نے انہیں ٹکٹ نہیں دیا۔
…