میں ڈوبتا سورج ہوں ، سب اکٹھے ہوجائیں تو معاشی بحران حل ہوسکتا ہے: چیف جسٹس عمرعطا بندیال، الوداعی…
اسلام آباد : چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ میں ڈوبتا سورج ہوں۔ ملک میں معاشی بحران ہے۔ جب تک سب اکٹھے نہیں ہوتے یہ بحران ختم نہیں ہوگا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ کے افسران و اسٹاف کیساتھ الوداعی…