براؤزنگ ٹیگ

افغانستان

پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف

اسلام آباد : پاکستان  کی سر زمین پر افغانستان سے لائے جانے والے غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت پھر منظرِ عام پر آگئے ۔افواج پاکستان گزشتہ دو دہائیوں سے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے۔ دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا…

چینی انجینئرز پر حملہ، بارود سے بھری گاڑی افغانستان میں تیار کی گئی،چمن کے راستے پاکستان میں داخل…

پشاور : شانگلہ کے علاقے بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آ گئے ہیں۔ بارود سے بھری گاڑی افغانستان میں تیار کی گئی ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق حملے میں ملوث اہم کمانڈر اور دہشتگرد نیٹ ورک بے نقاب…

پاکستان میں دہشت گردی کیلئے افغانستان سے لائے غیر ملکی اسلحے کا استعمال، مزید ثبوت منظر عام پر

اسلام آباد: پاکستان میں افغانستان سےلائےغیرملکی اسلحے کے استعمال کے مزید ثبوت سامنےآگئے ہیں۔ دہشتگردوں کو افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ دستیاب ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  امریکی انخلا کے بعد ہتھیاروں نے ٹی ٹی پی کو سرحد پار دہشت…

سیکرٹری تجارت کی سربراہی میں پاکستانی وفد آج کابل جائے گا

اسلام آباد : پاکستان کی وزارت تجارت دو طرفہ تجارتی امور پر تبادلہ خیال کرنے اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کراسنگ پوائنٹس پر ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے کے لیے ایک وفد کابل…

افغانستان : ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار میں شدید لڑائی، اہم کمانڈر قاری ضیاء الرحمن شدید زخمی

ننگر ہار : ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان شدید لڑائی ہوئی ۔ جماعت الاحرار کا سینئر سرغنہ قاری ضیاء الرحمان عرف قاری اسماعیل  افغانستان کے صوبہ ننگر ہار کے ضلع لال پورہ  میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی  ہوگیا۔ جماعت…

طور خم بارڈر کو بندش کے 10 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا

خیبر:  طور خم سرحدی گزر گاہ دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کیلئے10 روز کی بندش کے بعدسفری دستاویزات کی شرط کیساتھ  آج کھول دیا گیا۔ دس روز کی بندش کے بعد افغانستان سے پہلی کارگو گاڑی پاکستان میں داخل ہوگئی۔ کسٹم…

طور خم بارڈر کی بندش کا آٹھواں روز ، تجارتی سرگرمیاں معطل، گاڑیوں کی طویل قطاریں 

خیبر : طور خم سرحدی گزر گاہ دو طرفہ تجارتی سرگرمیوں کیلئے آج آٹھویں روز بھی بند ہیں۔ طور خم بارڈر کی بندش کے باعث سرحد کی دونوں جانب ہزاروں مال بردار گاڑیاں پھنسی ہو ئی ہیں۔ کسٹم ذرائع کا کہنا ہے کہ بغیر سفری…

چینی صدر نے کہا نواز شریف سی پیک آپ کیلئے تحفہ ہے ، کارگل جنگ سے منع کرنے پر عہدے سے ہٹایا گیا: قائد…

لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمسایوں سے تعلقات بگاڑ کر آپ ترقی نہیں کرسکتے ۔ حکومت میں آکر بھارت، افغانستان اور ایران سے تعلقات بہتر کریں گے جبکہ چین سے تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جائیں گے۔ چینی صدر خود مجھ سے…

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ اور افغانستان مدمقابل

احمد آباد:  بھارت میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں آج افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کا 42واں میچ افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق…

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کی تصدیق 

اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان دہشتگردوں  کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ کئی افغان غیر قانونی  سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے ہیں۔پاکستان میں ٹی ٹی پی جیسے دہشتگرد نیٹ ورک کو افغان دہشتگردوں کی پشت پناہی…