الیکشن اصلاحات پر کام مکمل، پی ٹی آئی پر پابندی لگے گی یا نہیں؟ فیصلہ نہیں ہوسکا
اسلام آباد : الیکشن اصلاحات پر کام مکمل ہوچکا ہے۔ تاہم پی ٹی آئی پرپابندی لگے گی یا نہیں اس بارے میں فیصلہ نہیں ہوا۔
الیکشن اصلاحات کے معاملے میں پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے اجلاس ہوا۔ یہ اجلاس سردار ایاز صادق کی…