بلوچ یکجہتی مارچ کے 283 مظاہرین حراست میں ہیں: اسلام آباد پولیس
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پولیس نے گذشتہ رات بلوچ یکجہتی مارچ کے 283 مظاہرین کو گرفتار کیا ہے۔ ان میں ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
پولیس کے مطابق مظاہرین کو احتجاج کے لیے اسلام آباد کی ایف نائن پارک…