امریکہ اور چین شیر و شکر ، اہم معاملات طے پا گئے
سان فرانسسکو: امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لیے فوجی سطح پر رابطوں کی بحالی کا فیصلہ کر لیا۔
ایشیا پیسیفک اکنامک کو آپریشن کے دوران دونوں فریقین کے درمیان ایک سال سے…