تحریک انصاف میں ہوں اور رہوں گا: اسد قیصر
پشاور: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو صوابی کی مقامی عدالت نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا گیا۔
اسد قیصر کو جوڈیشل مجسٹریٹ محمدخلیل خان کی عدالت میں پیش کیا گیا. اینٹی کرپشن حکام نےعدالت سے اسد قیصر…