براؤزنگ ٹیگ

اداکارہ

کسی پاکستانی سے شادی نہیں کروں گی، یہاں وزیر اعظم کی طرح بیویاں بھی جلد بدل لیتے ہیں: سعیدہ امتیاز

کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سعیدہ امتیاز نے پاکستانی مردوں کے ایک سے زائد شادیاں کرنے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں کسی پاکستانی سے شادی کرنا چاہوں گی۔ سعیدہ…

بچپن سے ہی ماں بننے کا شوق تھا ،زائد العمر شخص سے شادی کرنے کے بہت فائدے ہیں: اقرا عزیز

کراچی : مقبول اداکارہ اقرا عزیز نے اعتراف کیا ہے کہ شوہر عمر میں ان سے 11 سال بڑے ہیں اور انہوں نے خود سے زائد العمر شخص سے شادی کرکے بہت کچھ سیکھا۔زائد العمر شخص سے شادی کرنے کے بہت فوائد ہیں۔بچپن سے ہی ماں بننے کا شوق تھا۔ …

شادی کرنا چاہتی ہوں لیکن ابھی ایسا شخص نہیں ملا جسے زندگی کا ہمسفر بناسکوں: ریشم

لاہور:اداکارہ ریشم نے شادی نہ کرنے وجہ بتاتے ہوئے کہاکہ ان کے نزدیک لائف پارٹنر میں تین خصوصیات ہونی چاہئیں ۔ انہوں نے انٹرویو میں کہاکہ وفاداری، عزت اور خلوص یہ وہ تین خصوصیات ہیں جو کہ ایک شریکِ حیات میں ہونی چاہئیں، میں شادی کے بارے میں…

بولنے سے پہلے سوچ لینا بہتر ہوتا ہے : حرا مانی

لاہور:اداکارہ حرامانی کاکہنا ہے کہ بولنے سے پہلے سوچ لینا بہتر ہوتا ہے۔ انہوں نے انٹرویو میں ٹرولنگ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ٹرولنگ سے یہی سیکھا ہےکہ کچھ بھی بولنے سے پہلے بہتر ہے کہ اچھی طرح سوچ سمجھ لیاجائے۔ انہوں نے…

پنجابی فلم میں کام کی آفر ہوئی یا نہیں؟، اگر آفر ہوئی تو کیا کریں گی؟، مہوش حیات نے دل کی بات کہہ دی

لاہور: پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کاکہنا ہےکہ آج تک کسی بھی پنجابی فلم میں کام کرنے کی پیشکش نہیں ہوئی اور اگر مستقبل میں انہیں ایسی کوئی پیش کش ہوئی تو وہ ضرور کام کریں گی۔ فلم ’تیری میری کہانیاں‘ میں کام کرنے والی…

معاشرے میں تبدیلی کی وجہ بننا چاہتی ہوں:سونیا حسین

لاہور:پاکستان کی اداکارہ سونیا حسین نے انٹرویو میں کہا کہ میں انڈسٹری میں صرف ہیروئن بننے نہیں بلکہ معاشرے میں تبدیلی کی وجہ بننا چاہتی ہوں۔ فلم ’دادل‘ میں اپنے کردار کے حوالے سے ان کا کہنا ہے لوگ ان کو ایسے کردار میں پسند کرتے ہیں اور وہ…