بھٹو ریفرنس انتخابات کے بعد سنا جائے، اسے پیپلز پارٹی الیکشن مہم میں استعمال کرسکتی ہے: احمد رضا…
اسلام آباد : پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم کی پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران قتل کے مقدمے میں مدعی احمد رضا قصوری نے تجویز دی کہ بھٹو ریفرنس پر سماعت عام انتخابات کے بعد کی جائے کیونکہ یہ لوگ اسے انتخابی مہم میں استعمال…