نو مئی ساز ش تھی،سیٹ ایڈجسٹمنٹ پی پی سمیت ہرسیاسی جماعت کے ساتھ ہوسکتی ہے،الیکشن جیتے تو نواز شریف…
اسلام آباد: وزیر اعظم شہبا زشریف کاکہنا ہےکہ ہمارے پندرہ ماہ میں ملک ڈیفالٹ سے نکل گیا۔ قومی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے اگرمیں کام کرتا ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ چہرہ میرا بجھ گیاہے۔انہوں نے نجی ٹی وی پر انٹرویو میں کہاکہ ہم نے روس سے…