سرکاری ملازمین کی موجیں، ہوشربا مہنگائی کے پیش نظر تنخواہوں میں بے تحاشہ اضافے کی تجویز
اسلام آباد: بجٹ 2023-24 میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ایڈہاک الاﺅنس کی مد میں 30 فیصد جبکہ پنشن میں 20 فیصد اضافے سمیت میڈیکل، کنوئنس الاﺅنسز میں اضافے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق پے اینڈ پنشن کمیشن نے حکومت کو سرکاری…