خواتین تنہا سفرکیوں نہیں کرتیں؟،آغا علی نے بڑے مسئلے کی نشاندھی کردی
کراچی: پاکستانی اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہمارے ملک میں خواتین کو تحفظ فراہم کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے۔ وہ ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے شوبز سمیت ملک کے مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
آغا علی کا کہنا…