232 ارب 4 کروڑ 27 لاکھ ،آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ پیش
مظفر آباد: آزاد کشمیر کی حکومتی تاریخ میں آئندہ مالی سال 2023-24 کا سب سے بڑا 232 ارب 4 کروڑ 27 لاکھ کا بجٹ پیش کر دیا گیاہے۔
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس تین گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، اجلاس…