عجمان میں 40 منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
عجمان :امارات کے شہر عجمان میں 40 منزلہ رہائشی عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس نے عمارت کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ریسکیو ٹیموں کے مطباق عجمان پولیس نے عمارت میں رہائش پذیر افراد کو باہر نکال لیا، اس لیے…