آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، انگلینڈ کے جو روٹ بازی لے گئے
دبئی: آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ا نگلینڈ کے جوروٹ بازی لےگئے۔ آئی سی سی نے ٹیسٹ میچز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں انگلینڈ کے جو روٹ کو ٹیسٹ میں نمبر ون بلے باز قرار دیا گیا ہے۔
انگلش بلے باز جو روٹ نے…