تین ہزار امریکیوں کا یوکرائن جا کر روس کیخلاف لڑنے کا اعلان
کیف : 12 دن سے جاری یوکرائن اور روس کے درمیان جنگ میں تین ہزار امریکی شہریوں نے بطور رضاکار یوکرائن جا کر لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
واشنگٹن میں یوکرائن کے سفارت خانے کے ایک نمائندے نے وی او اے کو بتایا کہ یوکرائن کے غیر…